آپسی تنازعہ میں ایک ایک شخص کے گھر میں گھس کر چند نوجوان نے انہیں اور ان کی بیٹی کو زد و کوب کیا۔
باپ اور بیٹی کی پٹائی - Father and her daughter beaten deoband news
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سہارنپور کے علاقے دیوبند میں ایک سنسنی خیز واردات سامنےآئی ہے۔
باپ اور بیٹی کی پٹائی
متاثر شخص کی شناخت منوج کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتداً نوجوانوں ان کے ساتھ مارپیٹ کی ، اس کے بعد انہیں بچانے کے لیے جب ان کی صاحبزادی آئی تو اس کو بھی بری طرح مارپیٹ کر زخمی کر دیا گیا۔
پولیس نے کوتوالی تھانہ دیوبند میں ایف آئی آر درج کر لیا ہے اور متعلقہ افرادر کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔