ابتدائی رپورٹ کے مطابق 32برس کے باسو دیپ پال'ان کی اہلیہ 25 برس انیما اور بیٹی انکیتا کی لاش گھمچا سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔
ایک خاندان کی مبینہ خودکشی - مبینہ خودکشی
ریاست مغربی بنگال کے علی پور دوار ضلع کے علی پور دوار میں ایک ہی خاندان کے تین افراد بشمول آٹھ برس کی بچے کی لاش لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔
ایک خاندان کی مبینہ خودکشی
پولس سپرنڈنڈنٹ ناگیندرناتھ ترپاٹھی نے بتایا کہ باسو دیپ عادی شرابی ہیں۔ممکن ہے کہ پہلے بیوی اور بچے کو لٹکانے کے بعد باسو دیپ نے خودکشی کی ہوگی۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے ُلئے بھیج دیا گیا ہے۔آسام وبنگال کے سرحد پر پکری گوری گاؤں کے رہنے والے یومیہ مزدور ہے۔ شیلانگ میں کام کرتا تھا ۔بدھ کے دن ہی گھر لوٹا تھا۔