اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

نقلی نوٹوں کے ساتھ دو گرفتار - گجرات

گجرات میں ڈائریکٹریکٹ آف ریوینیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) کی ٹیم نے سورت ریلوے اسٹیشن پر دو ہزار کی نقلی نوٹوں کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کیا۔

note

By

Published : Jun 6, 2019, 6:21 AM IST

ڈی آر آئی نے بتایا کہ 'خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مظفر پور سے سورت ریلوے اسٹیشن آنے والے ایک شخص کی تلاشی لی گئی تو اس کے پاس سے دو ہزار روپے کے سو نقلی نوٹ برآمد ہوئے۔بعد ازیں اسے اور دیگر ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔

ڈی آر آئی نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details