سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوم ویر سنگھ نے بتایا کہ گھگھسینا گاؤں باشندہ جگموہن سنگھ بھدوریہ(55)صبح تقریبا 11بجے گاؤں کے ایک دیگر شخص سنتوش کے ساتھ تین کلو میتر دو واقع گرام لدھیانی بہن کے گھر گئے تھے۔
جہاں کچھ دیر رکنے کے بعد وہ اپنے گھر واپسی کے لئے روانہ ہوئے۔
سنتوش نے بتایا کہ وہ سائیکل چلا رہے تھے اور جگموہن پیچھے بیٹھا تھا کہ گھگھ سینا گاؤں کے نزدیک آدھا کلو میٹر پہلے لدھیانی شاہراہ کی طرف سے ہی ایک بائیک پر سوار ہوکر آئے دو افراد نے جگموہن کے پیٹ میں گولی مار دی۔
جس سے دونوں سائیکل سمیت گر گئے۔