جنوبی مغربی دہلی کے علاقے وسنت کنج میں لوٹ کی واردات میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ تمام افراد کال سینٹر کے مالک کو لوٹنے کے بعد فرار ہوئے تھے۔ جس میں دہلی پولیس کے تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
دہلی: تین کانسٹبل سمیت آٹھ گرفتار - دہلی کے علاقے وسنت کنج میں لوٹ
دہلی میں لوٹ کے ایک مقدمے میں دہلی پولیس کے تین کانسٹبل سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Breaking News
معلومات کے مطابق دو کانسٹیبل کا تعلق تھانہ مالویہ نگر سے ہے اور ایک کانسٹیبل سائبر سیل کے اسپیشل سیل سے ہے۔ سب کو وسنت کنج نارتھ پولیس اسٹیشن میں گرفتار کیا گیا ہے۔
وہیں گرفتار کانسٹیبل میں امت، منو کما مالویہ نگر تھانے سے ہے اور کانسٹیبل سندیپ اسپیشل سیل سے ہیں۔