ای ڈی نے واڈرا کو دہلی این سی آر، بیکانیر میں زمین معاملے اور بیرون ملک دیگر بے نامی جائیداد کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے جمعرات کو بلایا ہے۔
ای ڈی کے ذرائع نے بتایا کہ دوبئی کے جمیريا میں 14 کروڑ کے ایک ولا اور لندن میں 26 کروڑ روپے کا ایک فلیٹ بے نامی جائیداد کے معاملے واڈرا سے پوچھ گچھ کے لئے تازہ سمن جاری کیا ہے۔
ای ڈی اس سے پہلے واڈرا کو آٹھ بار پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔