نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار - دربھنگہ جرائم خبر
ریاست بہار کے دربھنگہ کے صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں میں گزشتہ شام ایک پانچ سال کی معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرنے والے ملزم کو دیر رات پولیس نے گرفتار کر لیا۔
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
گذشتہ دیر شام اسے میڈیا کے سامنے لایا گیا جہاں دربھنگہ کے سی ٹی ایس پی یوگیندر کمار نے بتایا کہ ملزم نے اپنا جرم پولیس کے سامنے قبول کر لیا ہے۔
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار