اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

جیل میں قیدی کے قتل سے حالات کشیدہ - نابھا جیل

پنجاب کے نابھا جیل میں مذہبی کتاب کی بے ادبی کرنے کے ملزم اور ڈیرہ سچا سودا کے پیروکار مهندرپال کے قتل کے بعد مالوا اضلاع میں کشیدگی کے مد نظر سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔

ملزم کا قتل

By

Published : Jun 23, 2019, 3:05 PM IST

پولیس کے مطابق موگا، كوٹك پورا ، فریدکوٹ اور شری مكتسر صاحب میں بڑے پیمانے پر اور خاص طور پر چرچ کے باہر پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔۔

اس دوران مهندرپال کی لاش صبح كوٹك پورا میں آخری رسومات کے لیے لائی گئی مهندر پال کی گرو گرام میں پڑھ رہی بیٹی کے آنے کا انتظار لواحقین کر رہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details