اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

دہلی: تاجرکا گولی مار کر قتل - جیتوتی نگر میں قتل

نئی دہلی کے جیوتی نگر علاقہ میں گھر کے سامنے تاجر پر فائرنگ سے علاقے میں سنسنی ہے۔

دہلی کے تاجردار کا گولی مار کر قتل

By

Published : Sep 17, 2019, 12:36 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:40 PM IST

نئی دہلی کے جیوتی نگر علاقے میں راجو نامی ایک تاجر کو اس کے گھر کے سامنے گولی مارکر قتل کردیا گیا۔

پولیس کی رپورٹ کے مطابق تین بائیک سوار تاجر کے سینے میں گولی مار کر فرار ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ اسپتال نے راجل کو لگی گولی سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔فی الحال ہم نے قتل کا معاملہ درج کرلیا ہے۔

وہیں راجو کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پہلے بدمعاشوں نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی اور بعد میں ان پر گولی چلا دی۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 10:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details