اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

نئی دہلی : سی آر پی ایف جوان کی خودکشی کی کوشش - Constable D. Ram Babu

سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک جوان نے قومی دارالحکومت دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے قریب گولی مار کر خود کشی کرنے کی کوشش کی۔

خودکشی
خودکشی

By

Published : Oct 26, 2020, 10:54 PM IST

پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ تقریباً ساڑھے تین بجے سی آر پی ایف کے جوان نے اپنے سروس ہتھیار سے خود کو گولی مار لی۔

اس کی شناخت کانسٹیبل ڈی رام بابو کے طور پر ہوئی ہے۔

جوان کے ساتھی نے اسے زخمی حالت میں ایمس پہنچایا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ خود کشی کی کوشش کرنے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

مزید پڑھیں:ہندو راؤ ہسپتال کے ڈاکٹروں کو تنخواہ نہ ملنا سسٹم کی ناکامی ہے: آئی ایم اے

پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details