اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

کولگام: دو گائیں سمیت دو بچھڑوں کو لے کر چور فرار - بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے کولگام ضلع کے قاضی گنڈ میں مویشی چوروں نے گاﺅخانے سے رات میں دو گائیں اور دو بچھڑوں کی چوری ہوگئی ہے۔

cattle thief stolen two cows and calf in kulgam
دو گائیں سمیت دو بچھڑوں کو لے کر چور فرار

By

Published : Nov 8, 2020, 7:07 PM IST

قاضی گنڈ للی پورہ گاؤں میں دوران شب چوروں نے منظور احمد بٹ ولد غلام رسول کے گاﺅخانے میں گھس کر وہاں سے 2گائیں اور 2بچھڑے چرالئے ہیں۔

متاثرہ شخص کے مطابق جب وہ صبح حسب معمول گاؤ خانے پہنچے تو گائیں اور بچھڑے دونوں غائب تھے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ علاقے میں مویشی چوری کی واردات کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ مویشی چوروں نے اسی طرح مویشیوں کی چوری کی ہے۔

مزید پڑھیں:سرحد پر خوف، دہشت اور وحشت

مقامی افراد نے پولیس سے اپیل کی ہے کہ وہ مویشی چوروں کو پکڑنے کی سخت کارروائی کریں تاکہ علاقے کی عوام بے خوف و خطر اپنے سو سکیں اور ان کے جانور بھی محفوظ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details