بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما سونالی فوگاٹ کو حصار منڈی کمیٹی کے رکن سلطان سنگھ کو گذشتہ 05 جون2020 کو بالسمند منڈی میں چپل سے پیٹا تھا، جس کا ویڈیو وائرل ہوا۔
اس معاملے میں سونالی آج گرفتار کیا گیا اور بعد میں عدالت سےضمانت ملنے پر رہا کر دیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ سونالی فوگاٹ اور ان کے حمایتی اشیش، امت بِسلا، سھاش شرما، روی، سدھیر وغیرہ کی گرفتاری درج کرنے کے بعد پولیس نے ان کو ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ (اے سی جےایم) شفارش کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں سے ان سبھی کو ضمانت مل گئی۔