پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ گینسڑی، ریہرا بازار اور سعاداللہ نگر تھانہ علاقے کی پولیس نے برساتی، حامد علی ،سنتا رام، وکاس چوہان نامی اسمگلروں کو گرفتار کیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ان کے قبضے سے 40لیٹر غیر قانونی شراب ضبط کی ہے۔
بلرامپور:40 لیٹر شراب ضبط، 4 گرفتار - بلرامپور جرائم خبریں
ریاست اترپردیش کے ضلع بلرامپور میں ہفتہ کو مختلف تھانوں کی پولیس نے 40لیٹر شراب کے ساتھ چار اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔
![بلرامپور:40 لیٹر شراب ضبط، 4 گرفتار بلرامپور:40 لیٹر شراب ضبط، 4 گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7986085-574-7986085-1594473543902.jpg)
بلرامپور:40 لیٹر شراب ضبط، 4 گرفتار
انہوں نے بتایا کہ گرفتار اسمگلروں کے خلاف آبکاری ایکٹ کی دفعہ 60کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔