پی ایم سی ایچ میں موجود پولس اہلکاروں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں آئسولیشن وارڈ میں تعینات سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
متاثرہ لڑکی کو میڈیکل چیک اپ کے لیے بھیج دیا گیا ہے اور آج اس کا بیان درج کرایا جائے گا۔

بتایا جا رہا ہے کہ یہ نابالغ لڑکی باڑھ ریلوے اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملی تھی جسے جی آر پی نے چائلڈ کیئر ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا تھا۔
اس معاملے میں خواتین کمیشن کی صدر دلمنی مشرا نے کہا کہ 'مجھے اس کی اطلاع ملی ہے اور میں اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہوں نیز ملزم کو سخت سزا کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔