اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

فوجی اہلکار پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ - وار پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سوپور قصبے کے وار پورہ گاؤں میں فوجی اہلکار پر نامعلوم بندوق بردار نے گولیاں چلائیں جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوئے۔

فوجی جوان کو گولی ماری

By

Published : Apr 6, 2019, 9:12 PM IST

ذرائع کے مطابق محمد رفیع یاتو فوج میں ملازمت کرتا تھا جو ضلع بارہمولہ میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔

فوجی جوان کو گولی ماری

ان دنوں رفیع چھٹیوں میں اپنے گھر سوپور قصبہ کے وار پورہ گاؤں میں آیا ہوا تھا لیکن آج شام اچانک نامعلوم بندوق بردار نے اسے گولی ماردی جس کے سبب وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تاہم پولیس اور سکورٹی فورس نے پورے وار پورہ علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی لے رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details