اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

ایموبولینس ڈرائیور کی مبینہ پٹائی - bijnor crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں پرائیویٹ ایمبولنس ڈرائیور کے ساتھ مبینہ طور پر مار پیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Ambulance driver allegedly beaten in bijnor
ایموبولینس ڈرائیور کی مبینہ پٹائی

By

Published : Jan 31, 2020, 12:02 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:39 PM IST

مارپیٹ کا یہ واقعہ بجنور کے ڈسٹرکٹ اسپتال کمپلیکس میں پیش آیا ہے۔

ایموبولینس ڈرائیور کی مبینہ پٹائی

ایمبولنس ڈرائیور کی انگلیوں پر چوٹ لگی ہے۔ بجنور کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں، عالمی دلت کونسل کے ضلعی صدر پونیت چوہان نے اسپتال کے گراؤنڈ کے باہر کھڑے کئی ایمبولنس گاڑی مالکان پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔

اس کے بعد پونیت سے ہاتھا پائی ہوگئی، اس میں اس کے ہاتھ کی انگلیوں میں چوٹ لگی ہے۔ اسپتال کے ڈاکٹر نے انہیں علاج کے بعد چھٹی دے دی ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 3:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details