اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

سشانت سنگھ کی فورسنک رپورٹ تیار

بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ کی مبینہ خودکشی کی فورسنک جانچ آل انڈیا انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں جاری تھی۔

aiims
aiims

By

Published : Sep 7, 2020, 2:04 PM IST

ابآل انڈیا انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے سوشانت سنگھ کی فوسنک رپورٹ تیار ہوگئی ہے، جسے جلد سی بی آئی کے حوالے کیا جائے گا۔

گذشتہ روز ایمس کی فورنسک ٹیم سشانت کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ممبئی کے کوپر ہسپتال کی فورنسک ٹیم سے ملاقات کر سوالات کئے تھے۔

ذرائع کے مطابق کوپر ہسپتال کی ٹیم ایمس کی ٹیم کے کسی بھی سوال کا کوئی صحیح جواب نہیں دے سکی۔

سشانت سنگھ کی فورسنک رپورٹ تیار

اب ایمس ٹیم نے اس کیس کو قتل قرار دے سکتی ہے۔

یہ رپورٹ کو سی بی آئی ٹیم کو پیش کی جائے گی۔

سشانت سنگھ راجپوت کے مبینہ خود کشی کیس کی تحقیقات کرنے والی ایمس کی فورنسک ٹیم نے رپورٹ تیار کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ جاری

اب ایمس فورنسک رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق کا پتہ چل سکتا ہے کہ آیا سوشانت سنگھ کی موت خودکشی سے ہوئی تھی یا پھر ان کا قتل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت جن کی عمر 34 برس تھی، وہ اپنے فلیٹ میں 14 جون 2020 کو مردہ پائے گئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details