اس لڑائی میں دونوں اطراف کے سات افراد زخمی ہوگئے۔
گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی،حالات کو قابو میں کیا۔
بھلوانی تھانہ علاقہ کے گڈیر گاؤں کا رہائشی رام نریش سنگھ اور رام بہادر سنگھ کے اہل خانہ کے درمیایان رشہ کشی عرصہ سے چل جاری ہے۔۔
دونوں قریبی رشتہ دار ہیں۔
جمعہ کی رات دیر گئے ، دونوں کنبوں میں پرانی دشمنی کے سلسلے میں لڑائی ہوگئی۔
اس میں رام نریش سنگھ کے بیٹے اجے سنگھ کا بھائی چندر بہادر اور چندر بہادر کی بیوی رینا شدید زخمی ہوگئے تھے۔