اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

خاتون کا گلا ریت کر قتل - Killed

ریاست بہارمیں ویشالی تھانہ علاقہ کے شیخ پور گاﺅں میں بدمعاشوں نے ایک خاتون کا گلا ریت کر قتل کر دیا۔

خاتون کا گلا ریت کر قتل

By

Published : Jul 19, 2019, 8:06 PM IST


پولیس ذرائع نے کے مطابق شیخ پور گاﺅں کی باشندہ اصلی دیوی گزشتہ شب اپنے گھر کے باہر سوئی ہوئی تھی۔ تبھی بدمعاشوں نے اس کا گلا ریت کر قتل کر دیا۔

ذرائع مطابق قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ پولیس مزید معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details