دربھنگہ میں جیل لے جانے کے دوران پولیس کی تحویل سے ایک قیدی فرار ہوگیا۔
فرار قیدی کا نام رنکو ولد عبدل الشاکر ہے، جو دربھنگہ کے باجد پور کا رہنے والا بتایا جاتا ہے۔
دربھنگہ میں جیل لے جانے کے دوران پولیس کی تحویل سے ایک قیدی فرار ہوگیا۔
فرار قیدی کا نام رنکو ولد عبدل الشاکر ہے، جو دربھنگہ کے باجد پور کا رہنے والا بتایا جاتا ہے۔
گذشتہ روز 24 جنوری 2020 کی شام کو تقریباً پانچ بجے دو پولیس والوں کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا۔
اسے لہریا سرائے تھانہ سے دربھنگہ سول کورٹ لے جایا جا رہا تھا، جہاں سے اسے جیل لے جایا جاتا-
چوری کے جرم میں اسے لہریا سرائے تھانے کی پولیس نے گرفتار کیا تھا-