اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

کٹھوعہ:بڑی مقدار میں منشیات ضبط - 680 kg drugs

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں نشہ مخالف مہم کے دوران پولیس نے بڑی مقدار میں پاپی اسٹرا نامی منشیات ضبط کی ہے۔

کٹھوعہ:بڑی مقدار میں منشیات ضبط

By

Published : May 14, 2019, 11:34 PM IST

جموں و کشمیر پولیس کو ایک بار پھر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے بدمعاش کو پکڑنے میں بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے، کٹھوعہ پولیس نے ایک ٹرک سے 680 کلو افیم ضبط کی ہے اور ساتھ ہی منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے ایک بدمعاش کو گرفتار کیا ہے۔

کٹھوعہ:بڑی مقدار میں منشیات ضبط

ملزم کا نام کلویندر سنگھ ہے کو ریاست پنجاب کا باشندہ ہے حالانکہ پولیس نے اس کے خلاف کیس درج کر کارروائی شروع کردی ہے کہ اس کاروبار سے کتنے افراد ملوث ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ٹرک جموں سے پنجاب کی طرف جارہا تھا جب یہ ٹرک کٹھوعہ میں داخل ہوا تھا۔عمومی چیکنگ کے دوران پولیس نے اس ٹرک کی تلاشی لی تو اس میں سے افیم کے 29 بیگ ملے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details