پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی رات اس وقت ہوا جب خاندان کے سبھی لوگ سورہے تھے۔ پولیس کے مطابق ہلاک شدگان کی شناخت ندیم شیخ، ان کی بیوی اور بچوں کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے جانچ شروع کردی ہے۔
چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک - House
کرناٹک کے باساواکلیان شہر میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔
چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چaھ افراد ہلاک
باساواکلیان سے کانگریس کے رکن اسمبلی نارائن راو نے جائے وقوع پر پہنچ کر مارے گئے لوگوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔