پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ راجہ رام سوسائٹی شیری-8 کے رہنے والے دھرمیش بھائی بھلگامیا کی بیوی سونل بین (28) نے کسی وجہ سے گھر میں بدھ کی رات پھندا لگا لیا۔
راجکوٹ: خاتون کی گھر اندر مبینہ خودکشی - راجکوٹ میں خادکشی کا معاملہ
ریاست گجرات ضلع راجکوٹ شہر کے تھورانا علاقے میں ایک خاتون نے اپنے ہی گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
خودکشی
اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔
خبر لکھے جانے تک ان کی خودکشی کی وجوہات کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے،ابھی تک کوئی سوسائڈ نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے۔