اردو

urdu

ETV Bharat / international

Waving Ukrainian Flag on Snake Island: اسنیک آئی لینڈ پر یوکرین کا جھنڈا لہرایا - یوکرین کا دعویٰ

یوکرین کی مسلح افواج نے روسیوں کو تزویراتی طور پر اہم علاقے سے انخلاء پر مجبور کرنے کے بعد اسنیک آئی لینڈ پر ملک کا پرچم بلند کیا۔ اسنیک آئی لینڈ پر روسی فوجیوں کے انخلاء کے بعد اس نے اپنا جھنڈا لہرایا ہے۔ Waving the Ukrainian Flag on Snake Island

Waving the Ukrainian Flag on Snake Island
Waving the Ukrainian Flag on Snake Island

By

Published : Jul 5, 2022, 1:07 PM IST

کیف: یوکرین نے پیر کو دعویٰ کیا کہ اس نے اپنے ایک اہم علاقے سے اسنیک آئی لینڈ پر روسی فوجیوں کے انخلاء کے بعد اپنا جھنڈا بلند کر دیا ہے۔ Ukraine's claim About Flag. فوج کی جنوبی کمان کی ترجمان فرسٹ کیپٹن نتالیہ ہمنیوک نے کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج نے روسیوں کو تزویراتی طور پر اہم علاقے سے انخلاء پر مجبور کرنے کے بعد اسنیک آئی لینڈ پر ملک کا پرچم بلند کیا۔ Waving the Ukrainian Flag on Snake Island

مسٹر ہیومینوک نے کہا" آئی لینڈ پر یوکرین کا جھنڈا نصب کر دیا گیا ہے۔ آپریشن مکمل ہو گیا ہے، آئی لینڈ کو یوکرین کے دائرہ اختیار میں واپس لایا گیا ہے،"۔ اسنیک آئی لینڈ، جسے یوکرین میں زامین آسٹریو بھی کہا جاتا ہے، یوکرین کے ساحل سے تقریباً 48 کلومیٹر دور ہے اور باسفورس اور بحیرۂ روم کی طرف جانے والی سمندری گلیوں کے قریب ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع نے بھی اس جزیرے سے اپنی افواج کے انخلاء کی تصدیق کی ہے۔ Ukrainian Flag Arrives in Snake Island after Russian Retreat

ABOUT THE AUTHOR

...view details