اردو

urdu

ETV Bharat / international

Nancy Pelosi Husband Assaulted امریکی پارلیمنٹ کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ - نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ ہوا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور حملے کے محرکات کی تفتیش جاری ہے۔ Nancy Pelosi Husband assaulted

us house speaker nancy pelosi husband violently assaulted
امریکی پارلیمنٹ کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ

By

Published : Oct 28, 2022, 8:00 PM IST

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملہ ہوا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ Nancy Pelosi Husband assaulted خبر رساں ایجنسی اے پی نے یہ اطلاع دی ہے۔ پیلوسی کے ترجمان نے بتایا کہ ایک حملہ آور جمعہ کی صبح ان کے سان فرانسسکو کے گھر میں داخل ہوا اور نینسی پیلوسی کے شوہر پال پیلوسی پر پرتشدد حملہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ پال ہسپتال میں ہیں اور امید ہے کہ وہ مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔ پلوسی واقعے کے وقت رہائش گاہ پر موجود نہیں تھیں۔ ترجمان ڈریو ہیمل نے کہا کہ حملہ آور حراست میں ہے اور حملے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details