اسلام آباد:پاکستان کے شہر پشاور میں اتوار کو نامعلوم بندوق برداروں نے سکھ برادری کے دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ یہ اطلاع وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دی۔ وزیراعلیٰ نے ٹویٹ کیاکہ "نامعلوم مسلح افراد نے پشاور کے علاقے سربند میں سکھ برادری کے دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا" Two Sikh civilians were killed in Pakistan۔
مسٹر خان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ قتل میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری کے لیے ضروری کارروائی کریں۔