اردو

urdu

ETV Bharat / international

China Road Accident چین میں سڑک حادثہ، ستائیس افراد ہلاک - چین سڑک حادثے میں ستائیس افراد ہلاک

چین میں دردناک سڑک حادثے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ road accident in China

چین سڑک حادثے میں ستائیس افراد ہلاک
چین سڑک حادثے میں ستائیس افراد ہلاک

By

Published : Sep 18, 2022, 2:30 PM IST

گوئیانگ: چین کےصوبہ گوئجھاؤ میں اتوار کے روز ایک بھیانک سڑک حادثے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبہ کے پبلک سکیورٹی بیورو نے کہا کہ ایک مسافر بس آج صبح خود مختار کاؤنٹی شندو شوئی میں ہائی وے پر چل رہی تھی۔ اسی دوران بس اچانک الٹ گئی۔ بس میں 47 افراد سوار تھے۔ China Road Accident

اس حادثے میں 27 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور کم از کم 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details