منیلا: فلپائن میں استوائی طوفان’ ایگٹن ‘سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہو گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این ڈی آر آر ایم سی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ کونسل نے کہا کہ قدرتی آفت سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 28 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے Hurricane devastation in the Philippines۔
مزید پڑھیں: