اردو

urdu

By

Published : Oct 8, 2022, 10:05 AM IST

ETV Bharat / international

Blast at Ireland Petrol Station آئرلینڈ میں پٹرول پمپ پر دھماکے سے تین افراد ہلاک

آئرلینڈ کے ڈونیگل میں ایک پٹرول پمپ پر ہوئے دھماکے میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ کم سے کم تیس افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ petrol station blast in Donegal

آئرلینڈ میں پٹرول پمپ پر دھماکے سے تین افراد ہلاک
آئرلینڈ میں پٹرول پمپ پر دھماکے سے تین افراد ہلاک

ڈبلن: آئرلینڈ کے ڈونیگل میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں اطلاع کے مطابق اس حادثے میں تیس افراد زخمی بھی ہو سکتے ہیں۔ یہ اطلاع مقامی میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔ explosion at Ireland petrol pump

مقامی میڈیا نے آئرش پولیس کے حوالے سے بتایا کہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجےآئرلینڈ کے شمال مغربی سرے کے قریب ایک علاقے میں کرسلو کے مضافات میں واقع ایپل گرین پٹرول پمپ پر ہوا۔ اس میں تیس افراد زخمی ہو سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے سے دو منزلہ فلیٹ کی چھت گر گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details