اردو

urdu

ETV Bharat / international

U.N Chief to Meet Putin and Zelenskiy Next Week: اقوام متحدہ کے سربراہ ماسکو میں پوتن سے ملاقات کریں گے - اقوام متحدہ کے سربراہ پوتن سے ملاقات کرینگے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ "اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک ورکنگ میٹنگ کریں گے اور ظہرانہ کریں گے۔" جب کہ صدر پوتن ان کا استقبال کریں گے۔ UN’s Guterres to Meet Putin, Zelenskyy in Peace Effort

انٹونیو گوٹیرس
انٹونیو گوٹیرس

By

Published : Apr 23, 2022, 12:55 PM IST

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس 25 اپریل کو ماسکو کا دورہ کریں گے اور وہاں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے، اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ UN’s Guterres to Meet Putin, Zelenskyy in Peace Effort۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ "اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک ورکنگ میٹنگ کریں گے اورظہرانہ کریں گے۔" صدر پوتن ان کا استقبال کریں گے۔

مسٹر دوجارک نے بدھ کے روز کہا، "گوٹیرس نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے اورامن بحال کرنے کے لئے فوری اقدامات پر بات چیت کرنے کے پیش نظر پوتن اوریوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو خط لکھ کر روس اوریوکرین میں ان کا خیرمقدم کرنے کے لئے کہا تھا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details