تیونس: تیونس کے صدر قیس سعید نے ملک میں ہنگامی حالت کو مزید ایک ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمہوریہ تیونس (جے آر ٹی) کے آفیشل گزٹ جرنل نے جمعہ کو اطلاع دی کہ صدر قیس سعید نے ملک میں نافذ ہنگامی حالت کو مزید ایک ماہ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا اطلاق یکم جنوری سے 30 جنوری 2023 تک ہوگا۔ تیونس میں پہلی بار 24 نومبر 2015 کو ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا تھا۔ صدر کے محافظ کی بس پر بم حملے کے بعد، جس میں 12 محافظ مارے گئے تھے، جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔ Tunisian president extends state of emergency
یہ بھی پڑھیں: Loan For Tunisia تیونس کو غذائی تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو فروغ دینے کیلئے قرض ملا