اردو

urdu

By

Published : Dec 11, 2022, 6:13 PM IST

ETV Bharat / international

SpaceX Falcon 9 اسپیس ایکس نے جاپانی لونر لینڈر ہاکوٹو، آر کے ساتھ فالکن 9 کو مدار میں نصب کیا

امریکی کمپنی اسپیس ایکس نے جاپانی لونر لینڈر ہاکوٹو-آر کے ساتھ نجی کمپنی آئی اسپیس کے تیار کردہ فالکن 9 کو لانچ کیا۔ قابل ذکر ہے کہ ہاکوٹو-آر مشن کی لونر لینڈنگ 2023 کے آخر میں طے کیا گیا ہے۔SpaceX launches Japanese Hakuto R Moon lander

Etv Bharat
Etv Bharat

ٹوکیو: امریکی کمپنی اسپیس ایکس نے جاپانی لونر لینڈر ہاکوٹو-آر کے ساتھ نجی کمپنی آئی اسپیس کے تیار کردہ فالکن 9 کو لانچ کیا۔ راکٹ کی لانچنگ فلوریڈا کے کیپ کیناویرل میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر سے صبح 07:38 پر ہوئی۔SpaceX launches Japanese Hakuto R Moon lander

اسپیس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق راکٹ میں ناسا کا لونر فلیش لائٹ سیٹلائٹ بھی ہے۔ کمپنی نے بعد میں ٹوئٹ کرکے ہاکوٹو-آر اور لونر فلیش لائٹ کو کامیابی سے نصب کرنے کی تصدیق کی۔ قابل ذکر ہے کہ ہاکوٹو-آر مشن کی لونر لینڈنگ 2023 کے آخر میں طے کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details