اردو

urdu

ETV Bharat / international

Bangladesh Plastic Factory Fire بنگلہ دیش کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک - ڈھاکہ پلاسٹک فیکٹری میں آگ

ڈھاکہ کے لال باغ علاقے میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں پیر کو آگ لگنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ Six People died in Bangladesh

بنگلہ دیش کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک
بنگلہ دیش کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

By

Published : Aug 16, 2022, 7:10 AM IST

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں پرانا ڈھاکہ کے لال باغ علاقے میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں پیر کو آگ لگنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائر سروس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے چھ لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ Six People died in Bangladesh Plastic Factory Fire

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی 10 فائر ٹینڈرز موقع پر بھیجے گئے اور تقریباً ڈھائی گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر سروس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شبہ ہے کہ آگ ایک ریستوران میں گیس سلنڈر پھٹنے سے لگی ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details