اردو

urdu

ETV Bharat / international

Tremors Felt in Indonesian Island انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ، 46 ہلاک - انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے مقامی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ 'انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آنے والے زلزلے میں تقریباً 46 افراد ہلاک اور کم از کم 700 زخمی ہو گئے ہیں۔

Tremors felt in Indonesian Island
انڈونیشیا میں خوفناک زلزلہ

By

Published : Nov 21, 2022, 2:21 PM IST

Updated : Nov 21, 2022, 7:01 PM IST

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے مقامی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ 'انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آنے والے زلزلے میں تقریباً 46 افراد ہلاک اور کم از کم 700 زخمی ہو گئے ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر

موسم اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ پیر کے روز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 5.6 شدت کے زلزلے نے کئی سیکنڈ تک ہلچل مچا دی۔ زلزلے کا مرکز جکارتہ سے 75 کلومیٹر جنوب مشرق میں مغربی جاوا میں میں 10 کلومیٹر (6.2 میل) کی گہرائی میں تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ کچھ لوگوں نے جکارتہ کے مرکزی کاروباری ضلع میں دفاتر خالی کر دیے جب کہ دوسروں نے عمارتوں کو لرزنے اور فرنیچر کو ہلتے ہوئے محسوس کیا۔

Last Updated : Nov 21, 2022, 7:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details