اردو

urdu

ETV Bharat / international

Landslide in Indonesia انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک - سونے کی غیر قانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ

انڈونیشیا میں سونے کی غیر قانونی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ Landslide in Indonesia

انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک
انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک

By

Published : Sep 18, 2022, 11:07 AM IST

جکارتہ: انڈونیشیا میں اس ہفتے سونے کی ایک غیر قانونی کان میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک ضلعی سربراہ نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ اسٹریٹس ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق، تقریباً بیس کان کن کئی ہفتوں سے جاری شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے کے بیچ دب گئے۔ Seven Died in Indonesia Landslide

لیمبا باوانگ کے ضلعی سربراہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ سات افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے اور دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں۔ علاقے کی پولیس مقامی لوگوں کی مدد سے تلاشی مہم کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details