منیلا: ایک بحری جہاز جس میں 124 افراد سوار تھے، پیر کو جزیرے لوزون کے صوبہ کوئزون کے ایک شہر جاتے ہوئے آگ لگ گئی، جس سے مسافروں اور عملے کو اپنی جان بچانے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگادی۔ فلپائن کوسٹ گارڈ (پی سی جی) کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔Philippine ferry Fire
بحریہ کے افسر آرمنڈ بالیلو نے بتایا کہ جہاز میرکرافٹ-2 مقامی وقت کے مطابق صبح 5 بجے صوبے کے ایک جزیرے کے شہر پولیلو سے روانہ ہوا، جب ریئل ٹاؤن کی بندرگاہ پر پہنچنے سے 900 میٹر کے فاصلے پر آگ لگ گئی۔