اردو

urdu

ETV Bharat / international

Nasser Kanani on Swap Prisoners ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے - ایران امریکہ کی خبر

ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔' Nasser Kanani Statement on swap prisoners

ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے
ایران امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے

By

Published : Aug 19, 2022, 8:59 AM IST

تہران: ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سے مبرا مختلف ذرائع کے توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلیے تیار ہونگے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔' Iran on swap prisoners

ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پریس نمائندوں کے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔انہوں نے بتایا کہ ایران جوہری معاہدے سیمبرا مختلف ذرائع کے توسط سے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کیلیے تیار ہونگے۔ کنعانی نے بتایا کہ امریکہ میں ہمارے بعض قیدی بلا وجہ امریکی عدالتی نظام کی بھینٹ چڑھے ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details