روس نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس پر قبضہ کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ Russian Army Launched a Massive Attack on Donbass الجزیرہ نے منگل کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کے روز کہا کہ روسی افواج نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس پر حملے کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس کیف پر قبضہ کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب انہوں نے یوکرین کے مشرقی علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے ڈونباس پر حملے شروع کر دیے ہیں۔ عام طور پر یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس میں روسی زبان بولنے والے لوگوں کا غلبہ ہے اور یہ روسی حمایت یافتہ لوگ آٹھ سال سے یوکرین کی فوج سے لڑ رہے ہیں۔ روس کی حمایت کرنے والے رہنماؤں نے یوکرین میں دو آزاد جمہوریہ کا اعلان کیا ہے، جسے روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کرنے سے پہلے تسلیم کیا تھا۔
Russia Ukraine War: 'روس نے ڈونباس کے خلاف کارروائی شروع کی'
روس اور یوکرین کے درمیان تنازع جاری ہے۔ روس نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس پر قبضہ کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کیف پر قبضہ کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب انہوں نے یوکرین کے مشرقی علاقے پر قبضہ کرنے کے لیے ڈونباس پر حملے شروع کر دیے ہیں۔Russian Army Launched a Massive Attack on Donbass
روس نے ڈونباس کے خلاف کارروائی شروع کی