واشنگٹن:فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) البرٹ بورلا کے فائزر بایوٹیک ویکسین کی چار خوراکیں لینے کے باوجود پیر کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی۔ بورلا نے ٹویٹر کے ذریعے کہا 'میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کووڈ۔ 19 کا ٹیسٹ کیا ہے جس میں میں مثبت پایا گیا ہوں۔ میں فائزر بایوٹیک ویکسین کی چار خوراکیں حاصل کرنے پر شکر گزار ہوں اور بہت ہلکی علامات کا سامنا کرتے ہوئے صحت مند محسوس کررہا ہوں۔' Pfizer CEO Albert Bourla tests positive for Covid
یہ بھی پڑھیں: Joe Biden: امریکی صدر جو بائیڈن کورونا پازیٹیو