اردو

urdu

ETV Bharat / international

Policeman Died In Militant Attack ترکی میں تھانہ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار کی موت - انقرہ نیوز

ترکی کے مرسن علاقہ میں نا معلوم ہتھیار سے مسلح شدت پسندوں نے ایک تھانہ پر حملہ کیا۔ جس میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی۔ One Policeman Died In Militant Attack In Turkey

ترکی میں تھانہ پر حملہ
ترکی میں تھانہ پر حملہ

By

Published : Sep 27, 2022, 10:57 PM IST

انقرہ: ترکی کی خبر رساں ایجنسی انادولو نے منگل کو وزیر داخلہ سلیمن سوئلوکے حوالے سے کہا کہ ہم پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ اس حملہ میں کسی شدت پسند گروہ کا ہاتھ ہے۔ Militant Attack In Turkey

ترکی کے براڈ کاسٹر اے ہیبر کے مطابق، یہ حملہ مرسن کے موجتلی ضلع کے پولیس تھانہ پر پیر کو مقامی وقت کے مطابق تقریبا رات 11بجے مبینہ طور پر ہوم میڈ بم کا ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکہ کرنے سے ہوا۔ One Policeman Died In Militant Attack In Turkey

یہ بھی پڑھیں : Turk Army Firing in Syria شمالی شام میں پانچ عسکریت پسند ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details