اردو

urdu

ETV Bharat / international

Landslide in Afghanistan افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک - افغانستان میں لینڈ سلائیڈنگ

افغانستان میں بدخشاں صوبے کے ممئی ضلع میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے کچھ حصوں بشمول بدخشاں میں گزشتہ دو روز سے بارش ہو رہی ہے۔Landslide in Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 6, 2022, 4:54 PM IST

فیض آباد: افغانستان میں بدخشاں صوبے کے ممئی ضلع میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک شخص ہلاک اور دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات و ثقافت کے صوبائی ڈائریکٹر قاری معز الدین احمدی نے اتوار کو بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی شام کو ضلع ممئی کے علاقے وارو میں پیش آیا۔Landslide in Afghanistan

انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں ایک شخص کی جائے واقع پر ہی موت ہو گئی اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو دیگر گاؤں والے لاپتہ ہیں۔ افغانستان کے کچھ حصوں بشمول بدخشاں میں گزشتہ دو روز سے بارش ہو رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details