اردو

urdu

Accident in PoK پاکستان میں ٹرک کھائی میں گرنے سے نو فوجی ہلاک

By

Published : Aug 21, 2022, 8:51 PM IST

پاکستان میں ٹرک کھائی میں گرنے کی وجہ سے نو فوجی اہکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستان حکام نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی مہم شروع کردی ہے۔ Accident in PoK

Etv Bharat
Etv Bharat

اسلام آباد: پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے باغ ضلع میں اتوار کو ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے کم از کم نو فوجی ہلاک اور چاردیگر زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق واقعہ ضلع باغ کے علاقے شجاع آباد کے قریب پیش آیا۔ واقعہ کے وقت ٹرک میں ڈرائیور سمیت کل ملاکر 13 جوان سوار تھے۔ تمام زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی مہم شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details