اردو

urdu

ETV Bharat / international

At Least 26 Dead in Nigeria Wooden Boat Mishap: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک - کشتی حادثہ میں 26 لوگوں کی موت

نائجیریا کے شہر سوکوتو میں ہوئے ایک کشتی حادثے میں 21 خواتین سمیت پانچ بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ اطلاع مقامی انتظامیہ نے دی ہے۔ایجنسی فرانس پریس نے مقامی انتظامیہ کے ترجمان علیو دانتانی کے دیئے گیے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا ’’یہاں کے غوطہ خوروں نے 26 مسافروں کی لاشیں نکالی ہیں، جن میں 21 خواتین اور پانچ بچے شامل ہیں‘‘۔26 Die as Boat Capsizes in Northwestern Nigeria

26 افراد ہلاک
26 افراد ہلاک

By

Published : Apr 14, 2022, 9:43 AM IST

نائجیریا کے شہر سوکوتو میں ہوئے ایک کشتی حادثے میں 21 خواتین سمیت پانچ بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ اطلاع مقامی انتظامیہ نے دی ہے۔ایجنسی فرانس پریس نے مقامی انتظامیہ کے ترجمان علیو دانتانی کے دیئے گیے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بتایا ’’یہاں کے غوطہ خوروں نے 26 مسافروں کی لاشیں نکالی ہیں، جن میں 21 خواتین اور پانچ بچے شامل ہیں‘‘۔26 Die as Boat Capsizes in Northwestern Nigeria

مزید پڑھیں:Nigeria boat disaster: نائیجیریا میں کشتی پلٹنے سے 20 افراد ہلاک

مسٹر دنتانی نے بتایا کہ منگل کی شام یہ کشتی دریائے شگری میں الٹ گئی۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کشتی میں کتنے لوگ موجود تھے۔بچاؤ مہم جاری ہے اور حادثے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details