اردو

urdu

ETV Bharat / international

Myanmar Govt Rejects US Human Rights Report: میانمار نے انسانی حقوق پر امریکی رپورٹ کو مسترد کیا

میانمار کی وزارت خارجہ Myanmar Foreign Ministry نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی رپورٹ US Human Rights Report کو مسترد کر دیا۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی رپورٹ میانمار کی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے ایک پروپیگنڈا ہے، اس لیے اسے مسترد کر دیا گیا ہے۔

Myanmar Govt Rejects US Human Rights Report: میانمار نے امریکی انسانی حقوق رپورٹ کو مسترد کیا
Myanmar Govt Rejects US Human Rights Report: میانمار نے امریکی انسانی حقوق رپورٹ کو مسترد کیا

By

Published : Apr 15, 2022, 6:05 AM IST

میانمار کی وزارت خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔ میانمار کے سرکاری حمایت یافتہ میڈیا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی رپورٹ میانمار کی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے ایک پروپیگنڈا ہے، اس لیے اسے مسترد کر دیا گیا ہے۔Myanmar Govt Rejects US Human Rights Report

یہ بھی پڑھیں:

US Congratulate to Shahbaz Sharif: امریکہ کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی رپورٹ میں موجود معلومات ناقابل اعتبار ذرائع پر مبنی ہیں اور گمراہ کن بھی ہیں۔ بیان کے مطابق وزارت نے ینگون میں امریکی سفارت خانے میں انسانی حقوق کی رپورٹ پر اپنا اعتراض Myanmar Govt Objection On Human Rights Report بھی درج کرایا ہے۔ واضح رہے کہ میانمار سمیت دیگر ممالک کے حوالے سے منگل کو امریکہ نے 2021 کنٹری رپورٹی آن ہیومن رائٹس پریکٹس جاری کی تھی۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details