اردو

urdu

ETV Bharat / international

America Monkeypox امریکہ میں منکی پاکس کے سترہ ہزار سے زیادہ معاملے

امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز کے اعداد و شمار کے مطابق نیویارک میں سب سے زیادہ معاملے 3,124 منکی پاکس کے ہیں۔ Monkeypox Cases in America

امریکہ میں منکی پاکس کے سترہ ہزار سے زیادہ معاملے
امریکہ میں منکی پاکس کے سترہ ہزار سے زیادہ معاملے

By

Published : Aug 30, 2022, 9:27 AM IST

لاس اینجلس: امریکہ میں بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز (سی ڈی سی) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں منکی پاکس کے 17,000 سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جمعہ تک ملک بھر میں منی پاکس کے کل 17,432 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ Total Monkeypox Cases in America

سی ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق، نیویارک میں سب سے زیادہ معاملے 3,124 ہیں، اس کے بعد کیلی فورنیا میں 3,291 اور فلوریڈا میں 1,739 معاملے سامنے آئے ہیں۔ امریکہ میں اب تک میں منکی پاکس کے معاملوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Canada Monkeypox Cases کناڈا میں منکی پاکس کے 1228 کیسز

سی ڈی سی ڈائریکٹر روچیل والنسکی نے بتایا کہ اگرچہ قومی سطح پر منکی پاکس کے معاملوں میں اضافہ ہورہا ہے، لیکن اس کے پھیلنے کی رفتار سست ہوتی نظر آرہی ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details