آئس لینڈ کے ماونٹ فگرادلسفجل کے قریب ایک وادی میں دراڑ سے لاوا پھوٹ ہڑا ہے جبکہ آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر کے مطابق، آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی گیس سے قریبی گاؤں کی فضا آلودہ ہوگئی ہے تاہم اس کے دارالحکومت ریکجاوک تک پھیلنے کا بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
Lava flows out of a fissure in a valley in Iceland: آئس لینڈ کی ایک وادی سے لاوا پھوٹ پڑا، منظر کو دیکھنے کےلیے لوگ امڈ پڑے - آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر
آئس لینڈ کے ماونٹ فگرادلسفجل کے قریب ایک وادی میں دراڑ سے لاوا پھوٹ ہڑا ہے جبکہ آئس لینڈ کے موسمیاتی دفتر کے مطابق، آتش فشاں سے نکلنے والی زہریلی گیس سے قریبی گاؤں کی فضا آلودہ ہوگئی ہے تاہم اس کے دارالحکومت ریکجاوک تک پھیلنے کا بھی خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئس لینڈ کی ایک وادی پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھنے کےلیے لوگ امڈ پڑے اور اسے پکنک اسپاٹ بنا دیا گیا۔ سینکڑوں افراد حکومت کے انتباہ کو نظر انداز کرکے لاوا دیکھنے کےلیے پہنچ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
آئس لینڈ کی ایک وادی سے لاوا پھوٹ پڑا، منظر کو دیکھنے کےلیے لوگ امڈ پڑے
یہ بھی پڑھیں: Possible serial killer Targeting Muslims: امریکی ریاست میکسیکو میں 4 افراد کا قتل، مسلمانوں سے احتیاط برتنے کی اپیل
اطلاعات کے مطابق آئس لینڈ کی ایک وادی پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھنے کےلیے لوگ امڈ پڑے اور اسے پکنک اسپاٹ بنا دیا گیا۔ سینکڑوں افراد حکومت کے انتباہ کو نظر انداز کرکے لاوا دیکھنے کےلیے پہنچ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔