منیلا:فلپائن کے سیبو صوبے میں اتوار کی دیر رات ایک کوریائی مسافر بردار طیارہ رن وے سے آگے نکل گیا۔ طیارے میں 173 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ حادثے کے بعد ایئرپورٹ کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنا پڑا۔ میکٹن سیبو بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایم سی آئی اے) نے پیر کی صبح میں ایک بیان میں کہا کہ جنوبی کوریا کے شہر سیول سے ایک ایئربس اے330 اتوار کو مقامی وقت کے مطابق 11:11 پر اترا اور شدید بارش کے دوران لینڈنگ کی کوشش کے دوران رن وے سے آگے نکل حادثہ کا شکار ہوگیا۔ Korean plane overshoots runway in Philippines
یہ بھی پڑھیں: Plane Crashes in Russia روس میں سکھوئی 30 طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک