اردو

urdu

ETV Bharat / international

UN On ISIS: داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام، عراق، افغانستان، صومالیہ اور چاڈ میں سرگرم ہے۔ UN On ISIS

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Aug 10, 2022, 7:31 PM IST

اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام،عراق،افغانستان،صومالیہ اور چاڈ میں سرگرم ہے۔ UN On ISIS

اقوام متحدہ کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر ولادیمیر وورون کوف نے سلامتی کونسل میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ علاقائی کنٹرول اور لیڈروں کی ہلاکتوں کے باوجود داعش تاحال دنیا کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔ وورون کوف نے بتایا کہ حالیہ ایک سال کے دوران شمالی عراق میں داعش کی جانب سے ڈرونز کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے اور یہ تنظیم شام، عراق، افغانستان، صومالیہ اور چاڈ میں فعال ہے۔

وورون کوف نے کہا کہ اس وقت شام و عراق میں داعش کے 10 ہزار کے قریب دہشتگرد موجود ہیں جن کی آمدنی کا تناسب 25 تا50 ملین ڈالرز کے لگ بھگ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details