اردو

urdu

ETV Bharat / international

Snowfall In New York بائیڈن نے نیویارک میں ہنگامی حالت کے اعلان کو منظوری دے دی - امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے تاریخی برف باری کے بعد نیویارک کے لیے ہنگامی حالت کے اعلان کی منظوری دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے منگل کو یہ اطلاع دی۔نیویارک نے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ برفباری کا ریاستی ریکارڈ قائم کیا، امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق، ایری کاؤنٹی کے کچھ علاقوں میں چھ فٹ سے زیادہ برف باری ہوئی۔Biden Approves Emergency Declaration For New York

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 22, 2022, 3:44 PM IST

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے تاریخی برف باری کے بعد نیویارک کے لیے ہنگامی حالت کے اعلان کی منظوری دے دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، مسٹر بائیڈن نے شدید سردی اور برفانی طوفان کے بعد ریاستی اور مقامی ردعمل کی کوششوں میں اضافے کے لیے وفاقی امداد کا حکم بھی دیا ہے۔اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے طوفان سے متاثر علاقوں میں وفاقی وصولی کے کاموں کے لئے ایک رابطہ افسر مقرر کیا گیا ہے۔Snowfall In New York

نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے کل ٹویٹ کیا کہ اس ہفتے کے آخر میں ہمیں ریکارڈ برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا۔

نیویارک نے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ برفباری کا ریاستی ریکارڈ قائم کیا، امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق، ایری کاؤنٹی کے کچھ علاقوں میں چھ فٹ سے زیادہ برف باری ہوئی۔ ایری کاؤنٹی کے ایک گاؤں آرچرڈ پارک میں بھی جمعرات اور اتوار کی دوپہر کے درمیان 80 انچ (203 سینٹی میٹر) برف پڑی۔

یہ بھی پڑھیں:G20 Summit in Bali مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا، وائٹ ہاؤس

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details