دمشق: شام میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہو گیا۔شام کی وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے بنیاس شہر کے نزدیک بحیرہ روم سے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ملک کے وسط اور ساحل پر شامی فوج کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ حملے میں چار فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا اور کچھ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔Israeli air attacks in Syria
Israeli air attacks in Syria اسرائیل کے فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک - اسرائیل کے فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک
شام میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہو گیا۔ یہ اطلاع شام کی وزارت دفاع نے دی۔Israeli air attacks in Syria
Etv Bharat